وزیر اعظم سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی ملاقات ،پنجاب سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال

جمعہ 15 مئی 2015 09:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مئی۔2015ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ایک اہم ملاقات کی ،پنجاب سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ اپ کی بطور گورنر تقرری میر ٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے ،گورنر رفیق رجوانہ نے کہا کہ انکی خواہش ہے کہ تمام تر آفیسشل کا میرٹ پر ہوں اور انکی بطور گورنر تقرری سے جنوبی پنجاب کا احساس محرومی ختم ہو گا۔

متعلقہ عنوان :