وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ذاتی رہائش گاہ کے باہرسے مشکوک شخص گرفتار

بدھ 13 مئی 2015 08:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مئی۔2015ء)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی ذاتی رہائش گاہ کے باہرسے مشکوک شخص کوگرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق مشکوک شخص کچھ عرصہ سے وزیرداخلہ کے گھرکے سامنے ہوٹل میں رہ رہاتھا،گرفتارہونے والے شخص کاتعلق وزیرستان سے بتایاجارہاہے ،تحقیقاتی اداروں نے گرفتارہونے والے شخص سے تفتیش شروع کردی ہے