نلتر حادثہ میں زخمی انڈونیشین سفیر کی سنگا پور منتقلی کے دوران حالت بگڑ گئی،ائرایمبولینس کو بھارت میں اتارنا پڑا

منگل 12 مئی 2015 08:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مئی۔2015ء) نلتر حادثہ میں زخمی انڈونیشین سفیر کی سنگا پور منتقلی کے دوران حالت بگڑ گئی جس پر ائرایمبولینس کو بھارت میں اتارنا پڑا ۔

(جاری ہے)

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ائر ایمبولینس کو بھارت کے شہر مدارس میں اتار گیا ہے ۔ انڈونیشیاء کے سفیر کی حالت تشویشناک ہے ائر ایمبولینس انڈونیشیاء کے سفیرکو اسلام آباد سے لیکر روانہ ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :