نادرا نے این اے 122 کی رپورٹ معیاد کے مطابق جمع کرائی کسی پر دباؤ نہیں ڈالا، وزیر داخلہ

پیر 11 مئی 2015 07:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 مئی۔2015ء) وفاقی وزیرد اخلہ چوہدری نثار علی خان نے این اے 122کے حوالے سے ناردہ رپورٹ جلد جمع کرانے پر وزیراعظم میاں نواز شریف کے اختلافات کی تردید نہ کرتے ہوئے مسکرادئیے اور کہا کہ الیکشن ٹربیونل میں ناردہ رپورٹ معیاد کے مطابق جمع ہوئی جس میں کسی بھی دباؤ کا تاثر غلط ہے اس حوالے سے قرآن پاک پر حلف دے سکتا ہوں نادرہ سمیت کسی بھی ماتحت ادارے پردباؤ نہیں ڈالا ۔

(جاری ہے)

پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں اور میرے بھی ہو سکتے ہیں ان کو پارٹی کے اندررہ کر ہی حل کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :