لندن ، بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کرلی

اتوار 10 مئی 2015 07:12

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مئی۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی اس میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو ماسٹر ڈگری سے نوازا گیا۔ تقریب میں صنم بھٹو ‘ آصفہ بھٹو ‘ بختاور بھٹو بھی شریک تھی۔ آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو نے بلاول بھٹو کو ماسٹر ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :