وفاقی حکومت کا سعد رفیق کو مشیر ریلوے لگانے کا فیصلہ

جمعہ 8 مئی 2015 06:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مئی۔2015ء)وفاقی حکومت نے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ریلوے کا مشیر لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ حتمی اعلان وزیراعظم محمد نواز شر یف کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعد رفیق کو مشیر ریلوے لگانے کا مقصد ان کی کامیاب پالیسیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہے جو ریلوے کی بہتری کے لئے کئے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :