منی لانڈرنگ کیس، لندن میں نوجوان لڑکی سمیت 9 افراد گرفتار

جمعرات 7 مئی 2015 08:44

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مئی۔2015ء)برطانوی انسداد دہشتگردی فورس نے منی لانڈرنگ کیس میں لڑکی سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی فورس نے بدھ کے روز نارتھ لندن اور لوٹن میں کارروائیاں کیں جن میں نو افراد کو گرفتار کیا گیا برطانوی پولیس کے مطابق یہ گرفتاریاں شام میں دہشتگردی کے لئے منی لانڈرنگ اور فراڈ کیس میں کی گئی ہیں گرفتار ہونے والوں میں 19سالہ لڑکی بھی شامل ہے ۔