بدین، ذوالفقار مرزاکی حفاظتی ضمانت میں9مئی تک توسیع کی منظوری

جمعرات 7 مئی 2015 08:41

بدین (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مئی۔2015ء)سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزاکی حفاظتی ضمانت میں9مئی تک توسیع کی منظوری کردی ہے اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرذوالفقار مرزا کوگرفتار نہیں کیاجائیگا۔