برطانیہ ، الطاف حسین کے ٹیلی فونک خطاب پرپابندی کی حکومتی درخواست مسترد

جمعرات 7 مئی 2015 08:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مئی۔2015ء)برطانیہ نے الطاف حسین کے ٹیلی فونک خطاب پرپابندی کی حکومتی درخواست مستردکردی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی حکومت نے کئی باربرطانوی حکومت سے الطاف حسین کے خطاب پرپابندی کی درخواست کی ،برطانوی حکام کاکہناہے کہ برطانیہ میں ہرشہری کوآزادی رائے کے اظہارکاحق ہے ،برطانیہ میں کسی بھی شہری پراس طرح کی پابندی عائدنہیں کی جاسکتی