حلقہ این اے 125، نادرانے 1254ووٹوں کی تصدیق کردی

منگل 5 مئی 2015 08:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مئی۔2015ء)حلقہ این اے 125کی تصدیق کیلئے بجھوائے گئے ووٹوں میں سے نادرانے 1254ووٹوں کی تصدیق کردی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نادرانے کہاکہ تصدیق کیلئے 2542ووٹ موصول ہوئے ،1254ووٹوں کی تصدیق ہوگئی ،125شناختی کارڈکی تصدیق نہیں ہوئی،3ووٹرزنے دو،دوبارووٹ ڈالا،چودہ ووٹرزکے فنگرپرنٹس کی تصدیق نہیں ہوئی ۔64ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی کوالٹی خراب ہے

متعلقہ عنوان :