وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، سموں کی تصدیق کے لیے ڈیڈ لائن میں 15مئی 2015 توسیع ،وزارت آئی ٹی ،ٹیلی کام آپریٹرز اور سیکورٹی اداروں کے درمیان باہمی رابطے پر زور ،غیرتصدیق شدہ سمز دہشت گردی و جرائم کی جڑ ہیں،چوہدری نثار ،غیر تصدیق شدہ سمز کے خلاف ٹیلی کام ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرنے پر بھی غور
بدھ 29 اپریل 2015 08:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ ونارکوٹیکس کنٹرول چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت سموں کی تصدیق اور اقدامات پر اعلیٰ سطح اجلاس میں سموں کی تصدیق کے لیے ڈیڈ لائن میں 15مئی 2015تک تو سیع کردی گئی ، وزارت آئی ٹی ،ٹیلی کام آپریٹرز اور سیکورٹی اداروں کے درمیان باہمی رابطے پر زوردیاگیا،ساڑھے چھ سال میں سمز تصدیق کا عمل3ماہ میں مکمل ہونے پر مبارکباد بھی دی ،غیر تصدیق شدہ سمز تمام دہشت گردی، جرائم کی جڑ ہیں ۔
وزارت داخلہ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزار ت داخلہ میں ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں چےئرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ ،سیکرٹری وزارت آئی ٹی ،وزارت داخلہ ،سیکورٹی اداروں سمیت دیگر اداروں کے سربراہان نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
چےئرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ تین ماہ میں 103ملین میں سے 73ملین سمز کی بائیومیٹرک تصدیق مکمل ہوچکی ہے اس دوران 20ملین سمز کو غیر تصدیق ہونے پر بند کیا گیا جبکہ 21ملین کی تصدیق جاری ہے ۔
ان کا کہناتھا کہ بیرون ملک رہائشیوں کے لیے مخصوص کوڈ دیا گیا ہے رومنگ سہولت نہ ہونے پر ایک سال میں سمز کو بند کردیا جائے گا جبکہ بلاک سمز کی بائیومیٹرک تصدیق کے بعد قابل استعمال ہو ں گی ۔غیر تصدیق شدہ سمز کے خلاف ٹیلی کام ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرنے پر بھی غور کیا گیا ۔وفاقی وزیر برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان کے ساتھ ایک ملاقات میں وزیر خزانہ بھی موجو دتھے جس پر وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیلی کام غیر تصدیق شدہ سمز کے ذریعے جرائم پر ایف آئی آر درج کی جائے گی دوسری صورت میں وہ پاکستان سے اپنا کاروبار ختم کرلیں جس پر وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سمز کی تصدیق ملکی سیکورٹی کا مسئلہ ہے نہ کہ سرمایہ کاری کا سیکورٹی بہتر ہونے پر سرمایہ کاری خود پاکستان آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور کے بعد نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا گیا اور پہلے مرحلے میں سمز کی تصدیق کے عمل کے تحت متعدد حتمی تاریخیں دی گئی ۔چےئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ سمز کی تصدیق کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے ہول سیلز ڈیلرز کے لیے ایک ایس او پی بنائی گئی ہے اور گھر گھر جاکر سمز کی تصدیق کی گئی جبکہ خواتین اور بزرگ شہریوں کے لیے خصوصی رعایت دی گئی ۔دوسری جانب سمز کی تصدیق کے دوران پہلے مرحلے میں گرے لسٹ ایک شناختی کارڈ پر دوسمز رکھنے والوں کے لیے 12جنوری سے 26فروری جبکہ دوسرے مرحلے میں سفید لسٹ کے تحت 30اپریل تک تاریخ دی گئی ہے جس میں وفاقی وزیر کی جانب سے توسعی کرتے ہوئے 15مئی تک کردیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ سمز کی تصدیق تین ماہ میں مکمل ہونا بہت بڑی کامیابی ہے ٹیکنالوجی کے استعمال سے جرائم اور دہشت گرد کارروائی میں مکمل رکاوٹ پیدا ہو گی ۔ٹیلی کام آپریٹرز کو چاہیے کہ وہ مانیٹرنگ نظام کو متعارف کرائیں اور وزارت آئی ٹی اس میں اپنا کردار ادا کرے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 29 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
فیلڈرز کی بدولت بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ میں بھی حاوی، ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مہنگا ثابت ہوا،پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20کے بعد پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز بھی بنگال ٹائیگرز چھائے رہے ، پہلی اننگز کا ... مزید
-
چار ملکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم آج آسٹریلیا کیلئے روانہ ہو گی، چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ ہوبارٹ میں دو مئی سے کھیلا جائے گا، پاکستان کوریا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہونگے ،ق قومی ہاکی ... مزید
-
سابق کرکٹر گریگ لوریج نیوزی لینڈ کے امیر ترین شخص، نیوزی لینڈ کی مشہور پراپرٹی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ کے امیر ترین شخص ہیں ان کے کل اثاثے40 ملین امریکی ڈالرز ہیں
-
زمبابوے کے خلاف آئندہ ماہ ہوم سیریز میں ہیڈ کوچ وقار یونس کو آرام دینے کی تجویز، سیریز میں سلیکٹر کبیر خان کو کوچنگ کے فرائض دیئے جاسکتے ہیں، ایسا ہوا تو وقار یونس باہر بیٹھ کر اپنی غلطیوں کی نشاندہی ... مزید
-
کراچی،آصف علی زرداری کی گورنر سندھ سے ملاقات، صوبے کی سیاسی صورتحال پر بات چیت
-
جمشید دستی نے اپنے حلقے مظفر گڑھ میں پنجاب حکومت کے مقابلے پر میٹرو بس چلانے کا فیصلہ کر لیا
-
عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے تعلیمی نظام میں تبدیلی کی نویدسنادی
-
عدالت کا مزیدمہلت دینے سے انکار ،اعظم سواتی کو کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم
-
خیبرپختونخواہ اور فاٹا میں 2750تعلیمی اداروں کو سولر انرجی فراہم کرنے کے منصوبے کیلئے صوبائی حکومت نے کام شروع کر دیا
-
11مئی تک نیاگورنرپنجاب مقررکیاجائیگا، لسانی طبقاتی بنیادپرصوبے نہیں بننے چاہئیں، زعیم قادری
-
وفاقی بجٹ کا تلخیص میزانیہ اور دیگر بجٹ دستاویزکی اشاعت، تمام وزارتوں، ڈویژنز اور ماتحت اداروں سے 15مئی تک تفصیلات طلب
-
نندی پورپاورپراجیکٹ مئی تک مکمل ، 200میگاواٹ بجلی پیداہوگی،عابدشیرعلی
-
نیب ایگزیکٹوبورڈ کی غبن کے مختلف واقعات میں دوریفرنس دائرکرنے کی منظوری ،چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس میں نو انکوائریاں شروع ،دو دوبارہ شروع کرنے ،4انکوائریاں بندکرنے کافیصلہ،چیئرمین نیب کا ... مزید
-
اختلافات کی باتیں میری سمجھ سے بالاترہیں ،پیپلزپارٹی سے کوئی جھگڑانہیں ،اصلاح کی بات کرتاہوں،امین فہیم
-
حکومت پنجاب پہلے مرحلے میں 4ہزار سرکاری سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرے گی،صوبائی وزیر تعلیم ، جنوبی پنجاب کے سکولوں کو ترجیح دی جائے گی‘ رانا مشہود احمد
-
لاہور، شالیمارٹاؤن انتظامیہ کی کارروائی‘ گدھے کا گوشت فروخت کرنیوالا گرفتار
-
لاہور، چڑیا گھر کے اکلوتے زرافے کی ہلاکت پھیپھڑوں میں پانی بھر نے سے ہوئی ،پوسٹمارٹم رپورٹ
-
راولپنڈی،منی چینجرزسے 7کروڑ25 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہونے والے 6خطرناک ڈاکو ڈرامائی اندازمیں گرفتار،راولپنڈی پولیس نے ملزمان سے لوٹی گئی رقم 7کروڑ 25 لاکھ روپے بھی برآمدکرلی،ملزمان نامعلوم جگہ پر تفتیش ... مزید
-
پاکستان میں چار مہینوں میں سویں پھانسی
-
مظفرگڑھ،بیوہ سے شادی جرم بن گیا، پنچائیت کا بیٹیوں کو ونی کرنیکا حکم
-
دہشت گردی کا خاتمہ: ہندوستان، پاکستان کا تعاون ضروری ہے افغان صدر، بھارتی وزیراعظم کا طالبان کے خلاف افغانستان کی لڑائی کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکا، سیلفی کو تھری ڈی ماڈل بنانے والی ایپ تیار
-
امریکہ بارودی سرنگوں کی صفائی کیلئے دو برسوں میں 5 ملین ڈالر فراہم کرے گا ،کولمبئین نائب وزیرخارجہ
-
بالٹی مور میں فسادات،ہنگامی حالت نافذ کردی گئی
-
کولمبیا ، چکن پاکسز وائرس سے ایک سال سے کم عرصے میں 25افراد ہلاک
-
بغداد میں کاروباری مقامات میں کار بم دھماکے،9 افراد ہلاک، 30سے زائد زخمی ، بدکاری کے جرم میں دو افراد کو سنگسار کردیا گیا ،داعش
-
جاپان، مسافر طیاروں کے کاک پٹ میں دو افراد کی موجودگی لازمی قرار
-
کولمبیا کی عالمی ملکہ حسن کا فارک باغیوں سے ملاقات سے انکار،میں نہیں سمجھتی یہ ملاقات امن مذاکرات کیلئے کسی طرح مددگار ہوگی، پاؤلینا ویگا
-
بلجیئم کے فٹبالر کو دوران میچ دل کا دورہ،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل
-
دبئی میں ٹیلی کام دنیا نے تاریخ رقم کر دی
-
آپریشن ضرب غضب کے نتیجے میں ملک میں استحکام آیا ہے،جنرل راحیل شریف،دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے فاٹا میں جاری آپریشن سے توجہ نہیں ہٹا سکتے‘ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک فاٹا میں دہشت گردوں کا تعاقب ... مزید
-
سپریم کورٹ،فل بنچ کے سامنے 18ویں و21ویں آئینی ترامیم وفوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت،اداروں کے درمیان کوئی جنگ ہے نہ ٹکراوٴ، بتایا جائے کہ ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی آئین کی کس شق کے خلاف ... مزید
-
وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، سموں کی تصدیق کے لیے ڈیڈ لائن میں 15مئی 2015 توسیع ،وزارت آئی ٹی ،ٹیلی کام آپریٹرز اور سیکورٹی اداروں کے درمیان باہمی رابطے پر زور ،غیرتصدیق شدہ سمز دہشت گردی و ... مزید
-
پاکستان سعودی عرب کیخلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، نوازشریف، یمن کے معاملے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمد کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا، سعودی عرب کا حالیہ دورہ انتہائی کامیاب ... مزید
-
قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس، صوبوں کا این ایف سی میں حصہ بڑھانے کا مطالبہ ،پنجاب کا این ایف سی میں کسی قسم کی قربانی دینے سے انکار ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے فنڈز میں حصہ ایک فیصد سے بڑھا کر ... مزید
-
وزارت منصوبہ بندی ، 30ارب روپے کے 12منصوبوں کی منظوری ، 14ارب روپے کے چار منصوبے ایکنک کو بھجوانے کی سفارش،وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس، قومی نوعیت کے 16منصوبوں پر غور
-
الطاف حسین اور آصف رداری میں ٹیلی فونک رابطہ،ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،نیک خواہشات کااظہار
-
صوبے ماہ رمضان میں اہم چیزوں کی لگاتار فراہمی اور قیمت میں ریلیف کیلئے کردار ادا کرے ، اسحاق ڈار،وفاقی حکومت صوبوں کو عام آدمی کو ریلیف دینے کے معاملے پر ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کو تیار ہے ، اہم اشیاء ... مزید
-
افغانستان میں امن واستحام لانے کیلئے بین الاقوامی برادری کا تعاون ضروری ہے، سیکرٹری خارجہ،افغانستان سمیت خطے میں امن کے خواہاں ہیں ۔ دفتر خارجہ میں سفیروں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے اعزاز ... مزید
-
ما ڈل آ یان علی کیس ،آ یان کے وکلاء کا انسپکشن رپورٹ اور نقشہ مو قع کے بغیر عبوری چا لا ن کی کا پی وصو ل کر نے سے انکار ،عد الت ریکارڈ پر نوٹ کر ے کہ تفتیشی افسر نے عبوری چالان میں یہ دو نوں دستاویزات ... مزید
-
لندن،عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار 31 سالہ پاکستانی شہری کی ضمانت میں مئی تک توسیع ، دو پاکستانی نوجوانوں سے تفتیش کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے ہیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ
-
ملائیشیا کے اندر 80 ہزار روپے رشوت لے کر پاسپورٹ بنائے جاتے ہیں‘ قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانی میں انکشاف،ملائیشیا میں مسائل کا شکار پاکستانیوں کا مسئلہ حل کیا جائے۔ کمیٹی کی ایڈیشنل سیکریٹری ... مزید
-
عمران خان کی ہر بات نفی ،حکومت کا ہر کام فائدے میں جا رہا ہے‘ خواجہ آصف ،عمران خان نے اپنے خیراتی اداروں کا پیسہ بیرون ملک سرمایہ کاری کے لئے بھجوایا‘ انہیں سیاست کی سمجھ بوجھ نہیں‘ جوڈیشل کمیشن ... مزید
-
برطانیہ آپریشن ضرب عضب میں پاکستان کی مددکررہاہے ،ڈیوڈکیمرون،دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ،دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کوششیں قابل ستائش ہیں ، برطانوی وزیراعظم کا نجی ٹی وی ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبے کو متنازعہ بنا کر ہم کسی طرح بھی ملک کی خدمت نہیں کررہے،احسن اقبال ،جس منصوبے سے پڑوسی ملک میں صف ماتم بچھ گئی اسے بلا وجہ متنازعہ بنانا مناسب نہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو، منصوبے ... مزید
-
عمران خان باربار کہتے رہے کہ انتخابات میں چوری کی گئی ،بتائیں کس نے چوری کی؟،پرویزرشید ، شک ہے عمران خان جوڈیشل کمیشن کافیصلہ بھی نہیں مانیں گے،نجی ٹی وی سے گفتگو،الیکشن منصفانہ تھے نہ درست ،گلگت ... مزید
-
نوازشریف کودوتہائی اکثریت کبھی راس نہیں آئی ،ن لیگ 5کاٹولہ ہے ،شیخ رشید
-
آصف زرداری سے ایان علی کابراہ راست نجی تعلق تھا،ذوالفقارعلی مرزا،زرداری نے آٹھویں جماعت تین سال میں پاس کی ا، مین فہیم پیپلزپارٹی کی اصل شناخت ہیں ،انہیں پارٹی سے نکالنے کی ہمت کسی میں نہیں،نجی ... مزید
-
بالٹی مور ، سیاہ فاموں نے دو پاکستانی سٹورز کو لوٹنے کے بعد آگ لگادی ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
بھارتی شہر اٹاری میں مزدور کو کچلنے پر پاکستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.