جوڈیشل کمیشن نے دھاندلی کی تحقیقات کے لئے سماعت کا شیڈول تبدیل کردیا ،بدھ کے روز سماعت ایک بجے دن کی بجائے ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ میں ہوگی

منگل 28 اپریل 2015 08:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 اپریل۔2015ء) جوڈیشل کمیشن نے دھاندلی کی تحقیقات کے لئے سماعت کا شیڈول تبدیل کردیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز سماعت ایک بجے دن کی بجائے ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ میں ہوگی اس دوران اگر فل کورٹ بینچ نے قومی عدالتوں کیخلاف سماعت جاری رکھی تو وہ درخواستوں کی سماعت گیارہ بجے دن تک کرسکے گا چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک نے حکم جاری کردیا ہے جس حوالے سے سیاسی جماعتوں کو باقاعدہ آگاہ کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :