وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں ایک روز کی تاخیر،کل روانہ ہونگے

بدھ 22 اپریل 2015 04:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 اپریل۔2015ء)وزیراعظم محمدنوازشریف بدھ کے بجائے کل جمعرات کوسعودی عرب کے ایک روزہ دورے پرروانہ ہونگے ،اپنے دورے میں وہ سعودی فرمانروااوراعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اوریمن کی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمدنوازشریف بدھ کے بجائے اب جمعرات کوسعودی عرب کاایک روزہ دورہ کریں گے جن میں دوطرفہ تعلقات اوریمن کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاجائیگاوزیراعظم سعودی حکومت کویمن کی صورتحال پرپاکستانی حکمت عملی پراعتمادمیں لیں گے

متعلقہ عنوان :