پاکستان جنوبی کوریا سے ٹی 50 ٹرینڑ لڑاکا طیارے خریدے گا
منگل 21 اپریل 2015 08:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 اپریل۔2015ء) پاکستان اپنی فضائیہ کیلئے جنوبی کوریا سے ٹی 50 ٹرینڑ لڑاکا طیارے خریدے گا۔امریکی میڈیاکے مطابق پاکستانی ائیر فورس اپنی ٹریننگ پروگرام میں جدت لانے کے لئے جنوبی کوریا سے کائی ٹی 50لیڈ فائٹر ٹرینر(LIFT) خریدنے پر غور کر رہا ہے۔ ٹی 50 میں دلچسپی ممکنہ طور پر گوادر کی بندرگاہ میں ایک نئے شپ یارڈ سمیت پاکستان جنوبی کوریا کے دفاعی صنعت میں تعاون کو بہتر بنانے کے سلسلے میں سامنے آئی۔
گزشتہ ماہ پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی کے سلسلے میں معاہدے پر دستخط ہوئے۔ جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی اور معیار کی ڈیفنس ایجنسی اورپاکستان کی وزارت دفاعی پیداوار کے درمیان کوالٹی کے باہمی معیارات کو یقینی بنانے کے لئے میمورنڈم پر دستخط کیے گئے۔(جاری ہے)
پاکستان کے سیکرٹری برائے دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل تنویر طاہر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی 50 طیاروں کا معائنہ کر رہا ہے اور اپنی ضروریات کا اندازہ لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد میں سابق آسٹریلوی ڈیفنس اتاشی اور ماہر برائن کلفلے کا کہنا ہے اس سے تو واضح ہے کہ جنوبی کوریا پاکستان سے مزید تعاون میں سنجید ہ ہے۔ وہ بے معانی دوروں پر اپنا وقت ضائع نہیں کر رہے لیکن وہ بہت احتیاط سے اپنے آپشن کی جانچ پڑتال کی توقع کر سکتے ہیں۔پاکستان ملٹری کنسورشیم تھنک ٹینک کے عثمان شبیر کا کہنا ہے کہ نئے ٹریننگ ائیر کرافٹس کی اس وقت ضرورت پڑ سکتی ہے جب موجودہ چینگدو ایف سیون آپریشنل نہیں رہیں گے اورممکنہ طور پر اسٹیلتھ ائیر کرافٹس حاصل کر لیے جائیں گے۔فی الحال سب سانک کے 8پی سے سپر سانک ایف ٹی سیون پی ٹرینی ضروریات پوری کر رہے ہیں۔فضائیہ کی اعلیٰ کارکردگی کی ضرورت کے لئے ٹی 50 بہتر ہوں گے لیکن فنانشل پابندیوں کی وجہ چینی آپشن بہترہے۔پاکستانی فضائیہ نے اس سے قبل چینی ہنگدو JL-10/L-15 کا معائنہ کیا اوریہ ایک زیادہ حقیقت پسندانہ آپشن ہو سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے سپر سانک LIFT کے استعمال کی لاگت ایف سولہ کے طیارے کے آپریٹ جتنی ہی آئے گی اور دو نشستی جے ایف 17کے لئے قابل ترجیح ہوگی۔ نئے پائلٹوں کے لئے جنہوں نے کے ایٹ یا یاک 130کلاس کی تربیت حاصل کی ہوگی ان کے لئے دو سیٹر جے ایف تھنڈر آسان بنایا گیا ہے۔ پاک فضائیہ موجود رجحان کو دیکھتے ہوئے ٹی 37کے متبادل ٹربوپراپ ٹریننگ آپشن کو ترجیح دے گی جیسا کہ ترکی فضائیہ اس کی جگہ دو سیٹر ہرکس کو دے رہی۔ترکی ایرو اسپیس انڈسٹریز کی طرف سے پاکستان کو Hurkus دئیے جا رہے ہیں لیکن ابھی وہ ترکی فضائیہ کے استعمال میں نہیں اور ابھی پاکستان کے لئے کم توجہ کا حامل ہیں۔ ترکی کی ترسیل 2018 میں شروع ہونے کی توقع ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 21 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
نجم سیٹھی جون میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر بن جائیں گے، شہریار خان ، پاکستانی ٹیم کی بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست سے بہت مایوس ہیں۔ پاکستانی ٹیم کی ناقص فٹنس اور کارکردگی کا نوٹس لیا ہے، رواں ہفتے ... مزید
-
چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے حتمی ٹرائلز 25 اپریل کو ہونگے
-
زیدان، رونالڈو کا ایبولا میچ،فٹبال لیجنڈ زین الدین زیدان اور رونالڈو ایبولا سے متاثرہ سری لیون، لائبیریا اورگینی کیلئے فنڈ جمع کرنے کیلئے ایک دوستانہ میچ میں سٹار کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا حصہ ہوں ... مزید
-
وزیر اعظم سے چین کی تین بڑی معروف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز کی الگ الگ ملاقاتیں،پاک چین تعلقات سمیت اقتصادی راہداری اور نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا،چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کیلئے خوش آمدید ... مزید
-
کمشنر کراچی کی طارق محبوب کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تفتیشی ٹیم بنانے کی یقین دہانی، سنی اتحاد کونسل نے10گھنٹے بعد دھرنا ختم کردیا
-
شہری اپنا اصل شناختی کارڈ ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں،ترجمان سندھ رینجرز ، کسی کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہوگا تو حراست میں لیا جائیگا، فوٹوکاپی قابل قبول نہیں ہوگی
-
پشاور، حاضرسروس ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کوہستان لاکھوں روپے کے غیرقانونی اثاثے بنانے پر نیب کے ہاتھوں گرفتار
-
تحریک انصاف کو سینٹ میں 2 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ ملنے کا امکان
-
نیپرا ، ریشماں پاور پلانٹ جنریشن کو بجلی پیدا کرنے کا لائسنس جاری ،96میگاواٹ بجلی سسٹم کو ملے گی
-
قومی اسمبلی میں چھ آرڈیننس پیش ،اپوزیشن جماعتوں نے پیش آرڈیننسوں کو پارلیمنٹ کی توہین قرار دیدیا،حکومت آرڈیننس فیکٹری بند کرکے پارلیمنٹ کے اندر قانون سازی کرے ہم مکمل تعاؤن کریں گے، خورشید شاہ ... مزید
-
حب میں فرنٹیئر کور ( ایف سی ) بلوچستان کی کامیاب کارروائی ،تربت میں 20 مزدوروں کے قتل میں ملوث 9 دہشت گرد گرفتار ، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارودی مواد اور خودکش جیکٹیں برآمد
-
شہری کی ماہانہ آمدن سولہ ہزاراورگیس بل 40لاکھ روپے بھجوادیاگیا،جسٹس دوست محمدخان ،گیس کی لیکج اور چوری قومی خزانے اور انسانی جانوں کیلئے نقصان دہ ہے۔ ججزکالونی میں گیس پائپ لائن سے لیکج کی شکایت ... مزید
-
سپریم کورٹ کا ممتازقادری کی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائراپیل حکومتی اپیل کے ساتھ لگانے کاحکم ، سماعت 14مئی تک کے لیے ملتوی
-
الیکشن کمیشن نے این اے 246کے ضمنی انتخابات کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا ،پولنگ سٹیشن کے اندر سی سی ٹی وی کیمرہ لگانے کی ا جازت ہوگی ۔ ووٹ کا خفیہ رکھنا ووٹر کا حق ہے
-
لاہور، نجی سکول کی ٹیچر کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر طالبعلم نے خود کو آگ لگا لی
-
امریکہ، بحر اوقیانوس پار تجارت، مذاکرات کا آغاز،امریکہ یورپ سمجھوتے کے نتیجے میں بحر اوقیانوس کے دونوں اطراف کی معیشتوں میں سالانہ 100 ارب ڈالر کا اضافہ ہو گا
-
امریکا، برسوں بعد ملنے والے بینک اکاوٴنٹ نے بے گھر شخص کی زندگی بدل دی
-
افغانستان میں بارودی سرنگیں تلف کرنے والے بارہ افراد اغوا
-
ٹونی بلیئر کی شاہ سلمان سے ملاقات، مسئلہ فلسطین پر بات چیت، ملاقات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا
-
برازیل، فٹبال کلب میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک
-
ہولوکاسٹ پر بیان، امریکا نے پولینڈ سے معذرت کرلی
-
یمن ، سعودی اتحادی فوج کی فضائی کارروائی جاری، جھڑپوں میں 85افراد ہلاک،ہتھیار نہیں ڈالیں گے، باغیوں کا اعلان
-
گزشتہ برس دنیا میں ڈیڑھ سو کھرب ڈالر کا برقی فضلہ پیدا ہوا،عالمی رپورٹ
-
بنگلا دیش، اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ،صحافیوں سمیت متعدد افراد زخمی
-
بین الاقوامی "کانز" فلم فیسٹول میں سیلفیز لینے پر پابندی لگادی گئی،’کانز“ فلم فیسٹیول میں فلمی ستارے ریڈ کارپٹ پر تو جلوہ افروز ہوں گے لیکن وہ ا پنی سیلفیز نہیں لے سکیں گے
-
نیوزی لینڈ، مک ڈونلڈ کے برگر سے لال بیگ برآمد ہونے کی شکایت
-
پاکستان اورچین کے درمیان 45ارب ڈالرسے زائد51معاہدوں اورمفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ،معاہدوں پردستخط کی تقریب میں چینی صدرشی چنگ پنگ اوروزیراعظم نوازشریف کی شرکت ،دونوں رہنماؤں نے جھلملاتے گلاب ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبہ،پاکستان خطے میں تجارت کا مرکز بن جائے گا،دونوں ممالک نے51 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں،وزیراعظم ،دہشتگردی کے خلاف تعاون پر اتفاق کیا ہے،چین کی سیکورٹی ہمیں اتنی عزیز ہے جتنی ... مزید
-
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری تیار کرلی
-
چینی صدر کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں تعریف ، پاکستان سے ہر سطح پر تعاون جاری رکھنے کا عزم کا اعادہ ،خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں بہتری آئے گی ،مسلح افواج کے ... مزید
-
چینی صدرکے 2روزہ دورے میں اپوزیشن رہنماوٴں کیلئے 10منٹ کاوقت ،10منٹ میں 20سے زائدسیاسی رہنماوٴں کامصافحہ بھی نہ ہوسکا،چندرہنماوٴں نے مختصراًاہم اموراوردوطرفہ تعلقات پربات کی،چینی صدر سے آصف زرداری ... مزید
-
پاکستان کو گیس کی ضرورت ہے، گزشتہ تین حکومتوں نے کوشش کی لیکن ناکام رہیں،شاہد خاقان عباسی،اگر گیس کا معاملہ حل ہوجاتا تو بجلی کا مسئلہ حل ہوجاتا،پونے دوسالوں میں حکومت نے ایل این جی گیس کی درآمد ... مزید
-
چینی صدر شی چن پنگ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،اسلام آباد پہنچنے پر شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا،صدر،وزیر اعظم ،کابینہ ،تینوں مسلح افواج کے سربراہان ،ارکان پارلیمنٹ نے مہمان کا ... مزید
-
عوام 23اپریل کو کسی دباؤ میں آئے بغیر اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں،سراج الحق23اپریل کا سورج کراچی اور اہل پاکستان کے لیے تبدیلی اور انقلاب کا سورج ثابت ہوگا ،عوام فیصلہ کرلیں تو دہشت گردوں اور بھتہ ... مزید
-
وزیراعظم محمد نواز شریف یمن کی صورتحال پر پاکستانی موقف سے سعودی فرمانروا کو اعتماد میں لیں گے، ایک روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہونگے،سعودی عرب سے ایک روزہ دورہ پر لندن بھی جائینگے
-
گزشتہ بارشوں سے صوبوں نے پانی کومحفوظ نہیں کیاجس سے 800میگاواٹ کی کمی آئی ، عابدشیرعلی ،شہری علاقوں میں 6سے آٹھ گھنٹے دیہات میں 9سے 10گھنٹے اورانڈسٹری ایریامیں 8گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،اب اس کوپوراکیاجارہاہے ... مزید
-
نادرا حکام نے 37 حلقوں کی فرانزک رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادی،آئندہ اجلاس میں رپورٹ کا جائزہ لیا جائیگا، الیکشن کمیشن جوڈیشل کمیشن میں 2013ء کے انتخابات میں مبینہ طور پر دھاندلی کے الزامات پر مرتب ... مزید
-
چینی صدر کی پاکستان آمد اور اربوں ڈالر کے معاہدے،مئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پڑوسی ملک بھارت کی آنکھوں میں کھٹکنے لگی ،کالعدم تنظیموں کے ذریعے ایک بار پھر ریلوے ٹریک کو نشانہ بنا کر عالمی سرمایہ ... مزید
-
چینی صدر کا دورہ ملک دشمن عناصر کا دہشتگردی کامنصوبہ،جڑواں شہروں میں 3سے4افرادبارودی موادکے ساتھ داخل ہونے کی اطلاع،حساس اداروں نے انتہائی ارجنٹ رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوادی
-
45ارب ڈالر کے پیکج سے مستفید ہونے کیلئے15سال درکار ہوں گے،شاہ محمود قریشی
-
چینی خاتون اول پنگ لیوان فنکارانہ صلاحیتوں سے مالا مال
-
پاکستان جنوبی کوریا سے ٹی 50 ٹرینڑ لڑاکا طیارے خریدے گا
-
پاکستان ہمارے لیے مکہ اور مدینہ جیسا مقدس ہے، بھارتی سکھ یاتری ،ہر سال سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے پاکستان آتی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.