مسلم لیگ (ق) کا جوڈیشل کمشن کے سامنے فریق بننے کا اعلان

پیر 13 اپریل 2015 08:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 اپریل۔2015ء)مسلم لیگ قائداعظم نے بھی جوڈیشل کمیشن کے سامنے فریق بننے کا اعلان کر دیا ہے۔ مسلم لیگ قائداعظم عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے حوالے سے شواہد دے گی۔

(جاری ہے)

پارٹی نے تمام عہدیداروں، ٹکٹ ہولڈرز اور رہنماؤں کو ثبوت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ خالد رانجھا مسلم لیگ (ق) کی لیگل ٹیم کی قیادت کریں گے۔ شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ 2013ء کے انتخابات دھاندلی سے آلودہ ہیں

متعلقہ عنوان :