ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن کی رہائی ،امریکہ کاپاکستان سے شدیداحتجاج

اتوار 12 اپریل 2015 04:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 اپریل۔2015ء)ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھنوی کی رہائی پرامریکہ نے پاکستان سے احتجاج کیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادمیں اعلیٰ امریکی سفارتکارنے وزیرداخلہ چوہدری نثارسے رابطہ کیاہے ۔امریکی سفارتخانے نے ذکی الرحمن پرامریکی تشویش سے آگاہ کیااورکہاکہ ذکی الرحمن ممبئی حملہ کیس میں ملوث ہیں فوری گرفتارکیاجائے ۔چوہدری نثارنے کہاکہ ذکی الرحمن کوعدالت نے رہاکیاہے حکومت کاکوئی تعلق نہیں ہے

متعلقہ عنوان :