لاہور، سی آئی اے کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈرقارجی ضرارگرفتار،گرفتارثناء اللہ عرف قاری ضرارکاتعلق طالبان سے ہے جودہشتگردی اوربھتہ خوری کے متعددمقامات میں ملوث ہے

جمعہ 10 اپریل 2015 05:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 اپریل۔2015ء)سی آئی اے نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈرقارجی ضرارکوگرفتارکرلیا،سی آئی اے کے مطابق جمعرات کے روزلاہورمیں کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈرکوگرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

گرفتارثناء اللہ عرف قاری ضرارکاتعلق طالبان سے ہے جودہشتگردی اوربھتہ خوری کے متعددمقامات میں ملوث ہے قاری ضرارکوتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے

متعلقہ عنوان :