خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی ، 47دہشتگردہلاک

جمعہ 10 اپریل 2015 05:22

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 اپریل۔2015ء)خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی میں 47دہشتگردہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سیکورٹی فورسزنے وادی تیرہ میں بمباری کی جس سے 23دہشتگردہلاک جبکہ جمرودمیں فضائی کارروائی میں 17اورطوردرہ میں 7دہشتگردمارے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :