ایران نے یمن کے مسئلے پر سعودی عرب کو تعاون کی پیشکش کردی

بدھ 1 اپریل 2015 09:37

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1اپریل۔2015ء)ایران نے یمن کے مسئلے پر سعودی عرب کو تعاون کی پیشکش کردی،ایرانی نائب وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلے کے حل کیلئے ملکر کام کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یمن کے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز موجود ہیں،اگر سعودی عرب چاہے تو مسئلے کے حل کیلئے ملکر کام کرسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :