صولت مرزا کے الزامات سنگین ہیں،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے،اسفند یار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

تلاش کیجئے

صولت مرزا کے الزامات سنگین ہیں،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے،اسفند یار ولی،مجرموں ہماری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،دیگر سیاسی جماعتیں بھی جرائم پیشہ عناصر کی حوصلہ شکنی کریں،خیبر پختونخواہ میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں،فاٹا کو بھی شامل کیا جائے ،یمن کی پرائی جنگ میں پاکستان کو نہیں کودنا چاہیے،ماضی سے سبق سیکھیں،پارٹی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1اپریل۔2015ء)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات انتہائی سنگین ہیں ،شفاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے ،خیبر پختونخواہ میں جماعتی بنیادوں بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں ،فاٹا کو بلدیاتی الیکشن میں شامل کیاجائے ،پاکستان کو پرائی جنگ میں نہیں کودنا چاہیے ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں جنرل ایوب اور ضیاء کے دور کے بعد عمران خان کے زمانے میں غیر جماعتی بنیادوں پر الیکشن دیکھ رہے ہیں ،ہم صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خیبر پختونخواہ میں جماعتی بنیادوں پر الیکشن کرائے جائیں جبکہ فاٹا کو بھی بلدیاتی الیکشن میں شامل کیا جائے ،انہوں نے کہا کہ فاٹا میں جنرل الیکشن ہو سکتے ہیں تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں ہو سکتے ،انہوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01-04-2015 :تاریخ اشاعت