وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے سمری منظور کرنے کیلئے ایوان صدر بھجوا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
تاریخ اشاعت: 2015-04-01
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے سمری منظور کرنے کیلئے ایوان صدر بھجوا دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1اپریل۔2015ء)وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے سمری منظور کرنے کیلئے ایوان صدر بھجوا دی ۔سینٹ کا چھ اپریل کو ہونے والا ا جلاس میں تاخیر کا امکان ہے اور وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سینٹ اجلاس سے قبل جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئے وفاقی حکومت پہلے صدر سے منظور کروائے گی اس کے بعد سینٹ کااجلاس بلایا جائے گا ۔ واضح رہے کہ سینٹ اجلاس کے لئے بھیجی جانے والی سمری پر تاحال صدر کی جانب سے دستخط نہیں کئے گئے ۔

01-04-2015 :تاریخ اشاعت