بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص کردہ 97ارب روپے کے بجٹ کی تاحال بورڈ سے منظور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص کردہ 97ارب روپے کے بجٹ کی تاحال بورڈ سے منظور ی نہ لی جا سکی ، بجٹ کی منظوری میں جتنی بھی تاخیر ہو مستحقین کو رقم کی فراہمی میں کوئی خلل نہیں پڑیگا،حکام

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)کے رواں مالی سا ل 2014.15کیلئے مختص کردہ 97ارب روپے کے بجٹ کی تقریبا نو ماہ (جولائی۔مارچ )گذر نے کے باوجود تاحال بورڈ سے منظور ی نہیں لی گئی تاہم بی آئی ایس پی حکام کا کہنا ہے کہ بجٹ کی بورڈ سے منظوری میں جتنی بھی تاخیر ہوجائے مستحقین کو رقم کی فراہمی میں کوئی خلل نہیں پڑیگا ،نئے مالی سال 2015-16کیلئے بی آئی ایس پی کا بجٹ 97ارب سے زیاد ہ ہوگا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بی آئی ایس پی کے بور ڈ آ ف ڈائریکٹرز نے بی آئی ایس پی کے گزشتہ مالی سال 2013-14کے اصل اخراجات کی منظوری دے رکھی ہے مگر رواں مالی سال 2014-15کیلئے مقرر کردہ 97ارب روپے کے بجٹ کی منظوری ابھی تک نہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان