صدر اوباما کا جولائی میں کینیا کا دورہ متوقع ،اوبامہ پر عزم چھوٹے کاروباری اداروں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
-

تلاش کیجئے

صدر اوباما کا جولائی میں کینیا کا دورہ متوقع ،اوبامہ پر عزم چھوٹے کاروباری اداروں کے عالمی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء)امریکی صدر براک اوباما اپنے آبائی ملک، کینیا کے دورے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو صدر کے طور پر اْن کا وہاں کا پہلا دورہ ہوگا۔وائٹ ہاوٴس کے معاون پریس سکریٹری، ایرک شلز نے پیر کے روز صحافیوں کو بتایا کہ صدر اوباما جولائی کے آخر میں کینیا کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پْرعزم چھوٹے کاروباری اداروں کے عالمی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔شلز نے بتایا کہ دورہ کینیا کے دوران، صدر باہمی اجلاسوں سے خطاب کریں گے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان