شاہ سلمان یمن کی سیاسی قیادت سے ملاقات کے لیے تیار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

تلاش کیجئے

شاہ سلمان یمن کی سیاسی قیادت سے ملاقات کے لیے تیار

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ وہ یمن کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے پر آمادہ تمام یمنی سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انھوں نے یہ بات سعودی کابینہ کے اجلاس میں کہی ہے۔البتہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ''اس طرح کی ملاقاتیں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے زیرانتظام اور اس فریم ورک کے تحت ہونی چاہئیں کہ (یمن میں) مجاز حکومت کو برقرار رکھا جائے گا اور اس کی مخالفت کی کوششوں کو مسترد کیا جائے گا''۔

بیان کے مطابق:ان مذاکرات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان