سعودی عرب میں جاری محصام 5مشقیں شیڈول کے مطابق ہورہی ہیں،ترجمان پاک فوج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

سعودی عرب میں جاری محصام 5مشقیں شیڈول کے مطابق ہورہی ہیں،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء)پاک فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ سعودی عرب میں جاری محصام 5مشقیں شیڈول کے مطابق ہورہی ہیں ،فوجی مشقوں میں کوئی آپریشنل تعیناتی نہیں ہوئی ،مشقیں ہرحال میں ہوتی ہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان اورسعودی عرب کی مشترکہ جنگی مشقیں ہرسال منعقدہوتی ہیں ،گزشتہ سال یہ مشقیں جہلم میں ہوئی تھیں اور19مارش سے صمصام 5مشقیں طائف سعودی عرب میں جاری ہیں ان مشقوں میں پاکستان کے 292افسروجوان حصہ لے رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ فوجی مشقیں شیڈول کے مطابق ہورہی ہیں مشقوں میں کوئی آپریشنل تعیناتی نہیں ہوئی ،مشقیں اب ختم ہوگئی ہیں

31-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان