یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ آ ج روانہ ہوگا،المکلا سے خصوصی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
تاریخ اشاعت: 2015-03-31
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ آ ج روانہ ہوگا،المکلا سے خصوصی پرواز کے ذریعے تمام محصورین کو وطن واپس لایا جائے گا، پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے چینی حکام سے بھی رابطے میں ہیں،ترجمان دفترخارجہ،یمن میں قید پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ،حکومت کا یمنی حکام سے رابطہ ،قیدی بقایا سزا پاکستانی جیلوں میں بھگتیں گے،دونوں ملکوں کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء) یمن کے شہر المکلا میں پھنسے 150 سے 200 کے قریب پاکستانیوں کو بحفاظت طور پر وطن واپس لانے کے لئے دوسرا خصوصی طیارہ آ ج منگل کو روانہ ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کی وجہ سے ایئرپورٹ تک رسائی ممکن نہیں جہاں پھنسے 100 سے زائد پاکستانیوں کو بذریعہ روڈ المکلا لایا جائے گا جہاں سے خصوصی پرواز کے ذریعے تمام محصورین کو وطن واپس لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 339 مسافروں کو پی آئی اے کی پرواز سے کراچی ایئرپورٹ لایا جائے گا جہاں سے انہیں بذریعہ پرواز اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ محصورین کا المکلا کے نزدیکی ایئرپورٹ ریان کے ذریعے انخلا ممکن ہے جب کہ المکلا سے دوسرا ممکنہ ذریعہ غیضہ ایئرپورٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان