برطانوی ماہرین نے کم بجلی سے روشن ہونے والا سستا بلب تیار کرلیا،بلب میں کاربن کی نئی قسم ”گریفین“ کااستعمال کیا گیا ہے، ماہرین
پیر 30 مارچ 2015 09:27
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 مارچ۔2015ء) برطانوی ماہرین نے کم بجلی سے روشن ہونے والا سستا بلب تیار کرلیا جو رواں سال کے آخر تک فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مانچسٹر یونیورسٹی میں تیار کئے گئے اس بلب میں کاربن کی نئی قسم ”گریفین“ کااستعمال کیا گیا ہے، اسے کینیڈا کی مالی مدد سے چلنے والی کمپنی گریفین لائٹننگ نے بنایا ہے اسی مناسبت سے اسے ”گریفین بلب“ کا نام دیا گیا ہے جو عام ایل ای ڈی بلب کی نسبت سستا اور زیادہ عرصے تک قابل استعمال رہنے کے علاوہ 10 فیصد تک کم بجلی خرچ کرتا ہے۔
بلب بنانے والی کمپنی کے ڈائریکٹر پروفیسر بیلی کا کہنا ہے کہ گریفین کی پتلی سی تہہ فولاد سے کئی گنا مضبوط ہوتی ہونے کے علاوہ بجلی اور گرمی کا موثر طریقے سے استعمال کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔ اس لئے وہ امید کرتے ہیں کہ برطانیہ اس شعبے میں مرکزی مقام حاصل کرنے کے لیے چین اور جنوبی کوریا کا بھر پور مقابلہ کرے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 30 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
کیویز پر قسمت مہربان نہ ہوسکی،آسٹریلیانے پانچویں مرتبہ ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر پرسجا لیا،ایم سی جی میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست،آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے اپنے آخری ونڈے میچ کو یادگار ... مزید
-
کو ئی بھی باولر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض کا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ تیز گیند پھینکنے کا ریکارڈ نہیں توڑ سکا
-
یمن سے محصور496پاکستانیوں کولیکرپی آئی کی خصوصی پروازکراچی ائیرپورٹ پراترگئی،ائیرپورٹ ٹرمینل پرمسافروں کی اہل خانہ کی بڑی تعداد،پھول اورہاراٹھائے اپنے پیاروں کے استقبال کیلئے جمع تھے ،لوگ خوشی ... مزید
-
وزیراعظم کو یمن سے پاکستانیوں کے انخلاء پر تازہ رپورٹ پیش کی گئی ،عدن سے 150 پاکستانی بذریعہ روڈ مکلا جائیں گے، جہاں سے انہیں وطن واپس لایا جائے ،رپورٹ،یمن سے مزید 250 پاکستانیوں کو 31 مارچ کو وطن لایا ... مزید
-
وزیر دفاع خواجہ آصف کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ،محصور پاکستانیوں کے انخلاء بارے تبادلہ خیال
-
دہشت گردی کے خاتمہ اوروطن عزیز کے استحکام کیلئے پیپلز پارٹی کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی ، آصف زرداری،مفاہمتی پالیسی کے بدولت آج ملک میں جمہوریت اور پارلیمنٹ مضبوط ہے پیپلز پارٹی نے ملک ... مزید
-
پشاور، حیات آباد کے علاقے باسین مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی گاڑ ی پر فائرنگ، پاک فوج کے کرنل طاہر عظیم شہید
-
اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5.79 روپے اضافے کی تجویز ، سمری آج وزارت پیٹرولیم بھجوائی جائے گی حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے
-
الطاف حسین کا سراج الحق کوٹیلی فون ،یمن کی صورتحال پرتبادلہ خیال، پاکستان اور ترکی کو ثالث کا کردار ادا کرنا چاہئے ، پاکستان مسئلہ کا حصہ بننے کی بجائے آگ کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرے،سراج الحق
-
گورنر پنجاب کی تعیناتی کا رواں ہفتے قوی امکان،مشاورت مکمل
-
پاکستان کو سستی ایل این جی فراہم کرنے کو تیار ہیں،بھارت،بھارت توانائی کے شعبے میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتا ہے، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم
-
4,4 باریاں لگانے والوں نے ملک پہ قرضوں کا بوجھ ایک دوسرے سے بڑھ کر ڈالا‘ پرویز مشرف ،پرویز مشرف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے ‘ ڈاکٹر محمدامجد
-
یمن صورتحال،وزیراعظم کا سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ ،رواں ہفتے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کریں گے
-
سعودی عرب،یمن کے حوالے سے حکومت مکمل مشاورت اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر کوئی فیصلہ کرے ، مولانا فضل الرحمن ،فوج بھیجنے کا معاملہ نازک ہے،موجودہ صورتحال میں مسلم امہ کو بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ ... مزید
-
اب پاکستان اور ظالم ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،ملک میں قومیتوں کی نہیں امیر اور غریب اور ظالم اور مظلوم کی لڑائی ہے، سراج الحق، یہاں ظالم متحد اور مظلوم منتشر ہیں ،ہم آئین کی حکمرانی پر یقین رکھنے والے ... مزید
-
یمن کی صورتحال،وزیردفاع کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد آج ریاض جائے گا
-
پاکستان اپریل کے پہلے ہفتہ میں قطر سے ایل این جی درآمد معاہدہ پر دستخط کرے گا
-
یمن کی جیلوں میں 300 پاکستانی قیدیوں بارے حکومت کے پاس کوئی اطلاعات نہیں
-
سانحہ یوحنا آباد ،قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس تھائی لینڈ روانہ
-
یمن جنگ کے پیچھے اسرائیل ہے ، معاملے پرغیرجانبداررہناقومی مفادمیں ہے ، عمران خان ،پی ٹی وی حملے میں تحریک انصاف کاکوئی ہاتھ نہیں ہے ،اس پربھی جوڈیشل کمیشن بنناچاہئے ،ایم کیوایم سے ہماری کبھی صلح ... مزید
-
یمن جانیوالے بحری جہازوں کے کپتانوں نے خود اپنی خدمات پیش کیں،دیگر پائلٹس سے جانے سے انکار کردیا تھا ،دونوں پائیلٹس کی بہادری کا مظاہرہ کرنے پر حکومت سے اعزازت سے نوازنے کا مطالبہ
-
حوثی باغی سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ، اجازت نہیں دی جائیگی ، ترجمان سعودی فوج،یمن میں زمینی کارروائی کے امکان پر غور کیا جا رہا ہے ، بریگیڈئیر جنرل احمد عسیری
-
عرب لیگ کا مشترکہ فوج بنانے کا اعلان،یمن میں سعود ی قیادت میں اس وقت تک فضائی کارروائیاں جاری رہیں گی جب تک حوثی باغی "ہتھیار ڈال کر پیچھے نہیں ہٹ جاتے، تنظیم کے روزہ اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ جاری ... مزید
-
عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک،سعودی فوج کی سر براہی میں اتحادی فوج کے فضائی حملوں میں حوثی باغیوں کے زیر قبضہ میزائل تبا ہ ، باغیوں کے قبضے سے عدن ایئرپورٹ آزاد کرا لیا گیا
-
ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات انتہائی اہم مرحلے میں داخل ، ڈیڈ لائن ختم ہو نے سے قبل فریقین کے معاہدے پر اتفاقِ رائے کی قوی امید
-
یمن میں بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بیٹا زخمی
-
ایبولا کا خطرہ، گنی میں ’ہیلتھ ایمرجنسی نا فذ،ہیلتھ ایمرجنسی کے تحت کسی بھی ہسپتال یا کلینک میں ایبولا کے مریض کی تصدیق ہونے جانے کے بعد اسے بند کر دیا جائے گا، مر نے والو ں کی تد فین کے لئے بھی نیا ... مزید
-
برطانوی ماہرین نے کم بجلی سے روشن ہونے والا سستا بلب تیار کرلیا،بلب میں کاربن کی نئی قسم ”گریفین“ کااستعمال کیا گیا ہے، ماہرین
-
بھا رت ، اروند کیجریو ال کی ”عام آدمی پارٹی“ کے ٹوٹنے کا خدشہ،پارٹی کے دو بانی رہنماوں کو بھی پارٹی سے فارغ کر دیا گیا
-
یو اے ای میں یمنی سفیر احمد علی صالح برطرف
-
پاک چین اقتصادی راہداری کی جلد تکمیل کے خواہاں ہیں،صدر ممنون حسین ،حکومت نے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں،پاک چین بزنس فورم سے خطاب
-
لاہور، حلقہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کیس خواجہ سعد رفیق آج ٹربیونل میں پیش ہو ں گے
-
کسی سیا سی جما عت کو انتقامی کا روائی کا نشا نہ نہیں بننے دوں گا ،خورشید شاہ ، ایم کیو ایم کے ساتھ مذکرات کیے جا ئیں اسے دیوار سے نہ لگا یا جا ئے،سعودی عرب کے معا ملے پر نواز شریف کو پا رلیمنٹ کو اعتماد ... مزید
-
سعودی حکمرانوں کی حمایت نہیں کرنی چاہیئے، جمشید دستی،سعودی حکمران ہر کام امریکہ کے کہنے پر کرتے تھے اب اسی سے مدد مانگیں، پاکستانی فوج اپنے ملک میں رہے کسی دوسرے ملک کی جنگ کا حصہ نہ بنے،میڈیا سے ... مزید
-
مستونگ میں فرنٹیئر کور کا سرچ آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک 6 زخمی، ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ترجمان ایف سی
-
وزارت داخلہ کے ڈپٹی سیکرٹری جاوید اقبال چیمہ پر جعل سازی کا مقدمہ درج،وزارت داخلہ کی جانب سے تھانہ مارگلہ پر دباؤ تفتیشی افسر غلام حبیب مقدمہ کے اندراج سے ہی مکر گئے
-
پشاور سمیت صوبے بھرکے تین ہزار سے زائد خواتین اورمرداساتذہ نے اسلحہ کے لائسنس کے حصول کے لئے درخواستیں دینے کاعمل شروع
-
کم سن بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے اور خواتین ملزمان کی تصاویر اتارنے پر ہیو مین رائٹس پر کام کرنے والی بارہ این جی اوز نے صوبائی حکومت سے رابطہ
-
حساس اداروں نے وفاقی پولیس کے چرسی پولیس اہلکاروں کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کردیا، منشیات فروشی کی کثرت اور جرائم میں ممکنہ اضافے کو روکنے کے لیے 11ہزار 9سو پولیس اہلکاروں کے بارے مکمل معلومات جمع کی ... مزید
-
پی ٹی اے‘ وزارت آئی ٹی ‘ انسٹافون سے 22 ارب 13 کروڑ وصول کرنے میں ناکام، انوشکا رحمن ذمہ دار کا تعین نہیں کر سکیں‘ آڈٹ رپورٹ
-
میرپور،ایل اے 3کا ضمنی الیکشن،بیرسٹرسلطان محمود نے میدان مارلیا،بیرسٹر سلطان کی جیت پر خوشی ہے، ایک ہی گیند سے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرائی ہیں،عمران خان
-
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک ارب 86 کروڑ کے فنڈز ریسرچ کی بجائے سرمایہ کاری پر لگا دیئے،حکومت بھاری رقوم کا منافع کھانے والوں کی تحقیقات کرے،آڈٹ رپور ٹ
-
لالہ موسیٰ ، ریسکیو 1122کا کارنامہ ،کئی فٹ بلندی پر 8گھنٹے تک درخت کی ٹہنی پر پتنگ کی ڈور میں پھنسے کوے کو بحفاظت نیچے اتار لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.