پاکستان کو سستی ایل این جی فراہم کرنے کو تیار ہیں،بھارت،بھارت توانائی کے شعبے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تلاش کیجئے

پاکستان کو سستی ایل این جی فراہم کرنے کو تیار ہیں،بھارت،بھارت توانائی کے شعبے میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتا ہے، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 مارچ۔2015ء) بھارتی اخبار ”دی ہندو“کے مطابق بھارت نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کو گیس فروخت کرنے کے لئے تیار ہے۔ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان پانچ ملین میٹرک کیوبک میٹر یومیہ گیس فراہمی کا معاہد طے پانے کے قریب تھا۔ بھارت کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم اور قدرتی گیس دھرمیندر پردھان کا کہنا ہے کہ بھارت ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں پاکستان کو سستے نرخوں پر ایل این جی فراہم کرنے کو تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کا پبلک سیکٹر یونٹس اتنا مضبوط ہے کہ ہمسایہ ممالک جس شرح سے گیس حاصل کر رہے ہیں۔بھارت ان کے مقابلے میں پاکستان کی ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے سستے نرخوں پر ایل این جی فروخت کرنے لئے کافی مضبوط ہے۔تاہم انہوں نے کہایہ ایک سفارتی، جغرافیائی و سیاسی مسئلہ تھا ،گزشتہ برس دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کی وجہ سے پاکستان کو گیس فراہمی کی تجویز پر عمل درآمد رک گیا تھا۔

گزشتہ سال گیل انڈیا،اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان