یمن سے محصور496پاکستانیوں کولیکرپی آئی کی خصوصی پروازکراچی ائیرپورٹ پراترگئی،ائیرپورٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
تاریخ اشاعت: 2015-03-30
پچھلی خبریں -

کراچی

تلاش کیجئے

یمن سے محصور496پاکستانیوں کولیکرپی آئی کی خصوصی پروازکراچی ائیرپورٹ پراترگئی،ائیرپورٹ ٹرمینل پرمسافروں کی اہل خانہ کی بڑی تعداد،پھول اورہاراٹھائے اپنے پیاروں کے استقبال کیلئے جمع تھے ،لوگ خوشی سے نہال ہوگئے ،پاکستان زندہ بادکے نعرے ،یمن سے کراچی آنے والے پاکستانیوں کے استقبال کی تیاریاں ،وزیراعظم کی جانب سے پارٹی رہنماوٴں کوبھی استقبال کی ہدایت

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 مارچ۔2015ء)یمن سے محصورپاکستانیوں کولیکرقومی ائیرلائن کی خصوصی پرواز496مسافروں کولیکراتوارکی رات کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق جنگ زدہ ملک یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کاعمل شروع ہوگیاہے اورصنعاء سے حدیدہ پہنچنے والے پاکستانیوں پہلاقافلہ وطن واپس پہنچ گیا،قومی ائیرلائن کی پروازپی کے 7002،496مسافروں کوالیکراتوارکی رات کراچی ائیرپورٹ پراتری ،جہاں ائیرپورٹ کی ٹرمینل پرمسافروں کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعدادجمع تھی جوپھول اورہاراٹھائے اپنے پیاروں کی آمدکابے تابی سے انتظارکررہے تھے ،اورخوشی سے نہال تھے اوران کی آنکھوں میں خوشی کے آنسودیکھے گئے۔

وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کے استقبال کیلئے پی آئی اے انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی موجودتھے جبکہ اعزازی قونصل جنرل مرزااقبال بیگ بھی وہاں موجودتھے ۔ اس موقع پرپاکستان زندہ آباداور حکومت اورپی آئی کے حق میں خوشی کے نعرے لگائے گئے اورحکومت پاکستان کی مشکل میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات اورانتظامات پرشکریہ اداکیاگیا۔وطن واپس آنے والے مسافروں میں سے 340کاتعلق اسلام آباداورشمالی علاقہ جات سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30-03-2015 :تاریخ اشاعت