جوڈیشل کمیشن معاہدے کے مطابق نہ بنا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہوگی اورن لیگ کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

جوڈیشل کمیشن معاہدے کے مطابق نہ بنا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہوگی اورن لیگ کیلئے حکومت چلانا مشکل ہوجائے گا ،اسد عمر

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر جوڈیشل کمیشن معاہدے کے مطابق نہ بنا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہوگی اور مسلم لیگ (ن) کیلئے حکومت چلانا مشکل ہوجائے گا اٹارنی جنرل کے بھیجے گئے مسودے میں کوئی تبدیلی نہیں تھی اور اسحاق ڈار نے خود تسلیم کیا کہ اس نے مسودے کو نہیں پڑھا تھا ہفتہ کے روز وفاقی دارالحکومت میں ایک واک کی تقریب کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر کسی قسم کا ردوبدل برداشت نہیں کرے گی اور اگر حکومت نے معاہدے میں ترمیم کی تھوڑی سی کوشش کی تو پھر ہم سڑکوں پر ہوں گے اور مسلم لیگ (ن) کیلئے حکومت چلانا مشکل ہوجائے گا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان