جان کیری کی روسی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو،ایران کے جوہری پروگرام پر آج ممکنہ وزراء خارجہ اجلاس پر اتفاق
اتوار 29 مارچ 2015 01:38
ماسکو ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 مارچ۔2015ء)امریکی وزیرخارجہ جان کیری اور روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف ٹیلی فون پر ہونیوالی بات چیت میں سوئٹزرلینڈ میں ایران کے جوہری مذاکرات میں اتوار کو وزراء خارجہ کے ممکنہ اجلاس سے اتفاق کیا ہے ، یہ بات روسی وزارت خارجہ نے بتائی۔
(جاری ہے)
وزارت نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی مصالحت کنندگان کے طور پر کام کرنیوالی چھ بڑی طاقتوں کے وزرائے خارجہ کے لاؤسانی میں 29مارچ کو اجلاس منعقد کرنے کے امکان کے بارے میں معاہدہ طے پا گیا ہے ۔
کیری اور لاروف نے ایرانی جوہری پروگرام کے آس پاس کی صورتحال کو حل کرنے کے لئے عالمی معاہدے کے بارے میں کام کر نے پر تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ اس عمل کے کئی پہلوؤں کے بارے میں روس اور امریکہ کے موقف میں قربت پائی جاتی ہے۔روس کے نائب وزیرخارجہ سرگئی ریاکوف نے قبل ازیں جمعہ کو کہا تھا کہ اس امر کا امکان ہے کہ لاروف مذاکرات میں شرکت کریں گے لیکن ابھی اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ، یہ بات روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی تاس نے بتائی ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 29 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا
-
ہارون رشید کی سربراہی میں 4 رکنی سلیکشن کمیٹی قائم، سلیکشن کمیٹی میں سلیم جعفر، اظہرخان اور کبیر خان کو رکھا گیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی ٹیم کا انتخاب کرے گی
-
ورلڈ کپ 2015ء،تاریخ کا ریکارڈ توڑ اور پوری دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹورنامنٹ ہے،آئی سی سی
-
بلدیاتی انتخابات،عمران خان نے تیاری کے ذمہ داری شاہ محمودقریشی کو سونپ دی ،پارٹی ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ،تمام صوبائی اور ضلعی تنظیموں سے رابطوں کو تیز کیا جائے،پی ٹی آئی ... مزید
-
صولت مرزا کی سزائے موت 30 دن کیلئے ٹل گئی ،صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط کر دیئے
-
ایف سی بلوچستان کا قلات سرچ آپریشن، کالعدم بی آر اے کے4انتہائی مطلوب شرپسندہلاک ،شرپسندوں کی کمین گاہوں سے خود کار ہتھیار برآمدکرکے تباہ کردیا گیا
-
پرویز مشرف کی طبیعت ناساز ،آرام نہ کرنے پر کمر میں تکلیف بڑھ گئی
-
اسلام آباد سے دوبئی جانے والے مسافر کو بیگ سے پاک فوج کی وردی برآمد، گرفتار کرلیا گیا ، ابتدائی بیان قلمبند، اے این ایف نے مزید تحقیقات شروع کردی
-
جعفرآباد،کاروکاری کے الزام میں شوہر نے بیوی اور آشنا کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، مبینہ آشنا کے رشتہ داروں کی جوابی فائرنگ میں ملزم کا سالا مارا گیا، ملزمان فرار
-
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ارتھ آور منایا گیا،ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک ایک گھنٹہ غیر ضروری بتیاں کی گئیں
-
جوڈیشل کمیشن معاہدے کے مطابق نہ بنا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہوگی اورن لیگ کیلئے حکومت چلانا مشکل ہوجائے گا ،اسد عمر
-
چارسدہ میں گاڑی پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق، دو افراد زخمی
-
کار سرکار مداخلت مقدمہ،نو منتخب سینیٹر شبلی فراز اور اعظم خان سواتی کے جاری کئے گئے وارنٹ گرفتاری عدالت میں حاضر ہونے پر منسوخ ،فرد جرم عائد، آئندہ سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی
-
سانحہ بلدیہ ٹاون، ڈی آئی جی سلطان خواجہ تحقیقاتی کمیٹی کے نئے سربراہ مقرر
-
میرپور ایل اے تھری کا ضمنی الیکشن آج ہو گا،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا،تقریباً 70 ہزار ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہونگے،سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات،ضابطہ ... مزید
-
اسلام آباد پولیس کے تین ماہ میں پیٹ نہ کم کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ،بڑے پیٹ والے پولیس اہلکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر ورزش کرنے کی ہدایات، داخلی اور خارجی راستوں پر موجود ... مزید
-
یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے، باغیوں کے ٹھکانے و اسلحہ ڈپو تباہ، تازہ حملوں میں21 باغیوں کے مارے جانے کی اطلاعات،امریکی صدر اوباما کا سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ،یمن میں استحکام ... مزید
-
افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا مختلف صوبوں میں آپریشن کلین اپ ،33 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی ، نو گرفتار
-
تین سویڈش اراکین پارلیمنٹ کی ایڈورڈ سنوڈن سے خفیہ ملاقات کا انکشاف
-
جان کیری کی روسی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو،ایران کے جوہری پروگرام پر آج ممکنہ وزراء خارجہ اجلاس پر اتفاق
-
ایکواڈور،آسمانی بجلی گرنے سے 52افراد زخمی
-
یمن،سابق صدر علی عبداللہ صالح کا متحارب فریقین سے مذاکرات کا مطالبہ
-
یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی طیاروں کے کاک پٹ میں دو افراد کی موجودگی ہروقت لازمی رکھنے کی سفارش
-
اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی کو دومرتبہ عمرقید کی سزا
-
سعودی جہازوں نے درجنوں سفارتکار یمن سے نکال لئے
-
سعودی فرمانروا شاہ سلطان کا وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلیفون،مشرق وسطیٰ اوریمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال ،وزیراعظم نوازشریف کی شاہ سلطان کو سعودی عرب کی سالمیت کو خطرے کی صورت میں بھرپور تعاون کی ... مزید
-
وزیراعظم کا یمن میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ ،وزیر اعظم کی ہدایت یمن میں محصور پاکستانیوں کے انخلاء کیلئے جامع پلان ترتیب دیدیا گیا،یمن میں محصو ر پاکستانیوں کی بخیروو عافیت وطن واپسی کیلئے ... مزید
-
آئندہ نسلوں کو دہشت گردوں سے پاک پاکستان فراہم کریں گے‘ آرمی چیف، دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لئے بھرپور جنگ کررہے ہیں‘ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل سے وابستہ ہے ،لاہور میں سی ایم ایچ میڈیکل کالج ... مزید
-
وادی تیراہ میں چیک پوسٹ پر حملے کا منصوبہ ناکام،15 دہشت گرد ہلاک ،3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے،آئی ایس پی آر،مستک سیکٹر میں چوکی پر 30 سے35 دہشت گردوں نے حملے کرنے کی کوشش کی ،کئی گھنٹے شدید فائرنگ کا ... مزید
-
نواز شریف کو نیا خیبر پختونخوا س لیے نظر نہیں آرہا کیونکہ وہ میٹرو بس منصوبہ شروع کر کے کمیشن بنانے کو ترقی کہتے ہیں ،عمران خان ،محض سڑکوں اور پلوں کی تعمیر سے قومیں نہیں بنتی،عوام کو انصاف اورآسانیاں ... مزید
-
سابق صدر آصف علی زرداری یمن کے مسئلے پر سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے مشاورت ،مشاورت کے بعد اپوزیشن اپنا فیصلہ دے گی
-
قومی ایکشن پلان کے تحت 28826 آپریشنز میں 32347 مشتبہ افراد گرفتار ،61مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا ،120 اکاؤنٹس منجمند کئے گئے وزیراعظم کو تازہ رپورٹ پیش
-
جوقوتیں ایم کیوایم کوختم کرنا چاہتی ہیں، سن لیں تاقیامت ان کاخواب پورانہیں ہوگا،الطا ف حسین،عمران خان نے فوج کے جرنیلوں کے بارے میں جوگستاخی کی ہے وہ عمران خان کو بالواسطہ یابلاواسطہ سپورٹ کرنے ... مزید
-
جوہری ہتھیار وں کی تیاری یا حصول کو خارج ازامکان قرار نہیں دیں گے ،سعودی عرب،مختصر نوٹس پر پاکستان سے وار ہیڈز کوخرید نے کیلئے سعودی بادشاہت نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے لئے ساٹھ فی صد سے زیادہ ... مزید
-
یمن کی صورتحال مزید خراب ہونے سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، ممنون حسین،پاکستان معاملے کا خوش اسلوبی سے حل چاہتا ہے،صدر کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات گفتگو
-
چینی صدر ژی جن ینگ 9اپریل کو دو روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے، پاکستانی ہم منصب ، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کرینگے
-
24 گھنٹوں میں تمام محصور پاکستانیوں کا انخلاء ہو جائیگا، سر تاج عزیز،یمن کے ہمسائے ممالک کے ساتھ بات چیت مکمل ہو چکی ہے ،انخلاء میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی،سفارت خانہ کے ساتھ بھی مسلسل رابطہ ہے،مشیر ... مزید
-
ایل این جی کی خریداری کیلئے قطر حکومت سے جو بات چیت جاری ہے ،شاہد خاقان عباسی،اینگروٹرمینل پر لنگرانداز بحری جہاز میں7ہزارٹن ایل این جی لائی گئی ہے، ٹرمینل کاحجم یومیہ 600ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد ... مزید
-
کسی کے نجی مکالمے کو ریکارڈ یا سائیٹ پر ڈالنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی حرکت ہے جس کی مذمت کی جانی چاہیے‘ سعد رفیق
-
فروری میں پاکستانیوں کیلئے یمن چھوڑنے کی ایڈوائزری جاری کی تھی ، کسی نے عمل نہیں کیا اب وہ یمن میں پھنس چکے ہیں،وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کی میڈیا سے گفتگو
-
منی لانڈرنگ کیس:ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11 اپریل تک توسیع ،ایان علی کو برقعہ پہنا کر عدالت میں پیش کیا گیا ،جیل کو کلاس بی کادرجہ دینے کی درخواست مسترد ،کسٹمز حکام آئندہ پیشی پر عدالت میں چالان ... مزید
-
سعودی عرب کی ہر مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ دیں گے، خورشید شاہ، عمران خان غیر سنجیدہ سیاست کررہے ہیں، کبھی ایم کیو ایم سے مدد توکبھی ن لیگ سے اتحاد کرلیتے ہیں۔قا ئد حزب اختلاف کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو
-
گوجر خان،منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ایان علی کے والد پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے، ڈی ایچ کیو راولپنڈی ہسپتال منتقل ،گولی کندھے پر لگی ہے ،حالت خطرے سے باہر ، پولیس ... مزید
-
یمن میں رات بھر بمباری ہوتی ہے ،نیند نہیں آتی ،ہر طرف خوف ہی خوف ہے ،ہمیں یہاں سے نکالا جائے ،ننھی بچیوں کا حکومت پاکستان سے اپیل
-
یمن موجودہ تمام پاکستانیوں کو حدیدہ پہنچنے کی ہدایت کردی ہے ، ڈاکٹر عرفان یوسف،صنعاء سے لیکر چالیس گاڑیوں کا قافلہ حدیدہ روانہ ہوگیا، حدیدہ میں ائرپورٹ ہے جہاں جہازوں کی لینڈنگ ممکن ہے ، پاکستانی ... مزید
-
عمران خان 11کھلاڑیوں کی ٹیم کھلاتے رہے ہیں حکومت چلانے بارے کچھ نہیں جانتے،پرویز مشرف،ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے،بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے،اے پی ایم ایل کی تنظیم سازی کر رہے ہیں،نجی ... مزید
-
پاکستان دہشتگردوں کی پشت پناہی جاری رکھے ہوئے ہے ، ششما سوراج ، ہمسائیہ ملک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہونے کے باوجود اس کا کردار مثبت نہیں، صحافیو ں سے گفتگو
-
بھارت میں شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت کے فروغ تعلیم کے اقدامات کی تعریف‘ سرمائیکل باربر کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.