جوہری ہتھیار وں کی تیاری یا حصول کو خارج ازامکان قرار نہیں دیں گے ،سعودی عرب،مختصر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
تاریخ اشاعت: 2015-03-29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تلاش کیجئے

جوہری ہتھیار وں کی تیاری یا حصول کو خارج ازامکان قرار نہیں دیں گے ،سعودی عرب،مختصر نوٹس پر پاکستان سے وار ہیڈز کوخرید نے کیلئے سعودی بادشاہت نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے لئے ساٹھ فی صد سے زیادہ ادائیگیاں کی ہیں ،برطانوی اخبار کا انکشاف

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 مارچ۔2015ء )سعودی عرب نے جوہری ہتھیاروں کی تیار ی کے امکان کو رد نہیں کیا۔ سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار وں کی تیاری یا حصول کو خارج ازامکان قرار نہیں دے گا۔. برطانوی اخبار”انڈی پینڈینٹ “ نے امریکی نشریاتی ادارے سے امریکا میں سعودی سفیر کے ایک انٹرویو کے حوالے سے لکھا کہ انہوں نے اشارہ دیا کہ سعودی عرب جوہری ہتھیاروں کی تیاری یا حاصل کرنے کے امکان کو رد نہیں کرے گا۔

جوہری ہتھیاروں کے بنانے کے متعلق امریکی ٹی وی کے سوال پر سعودی سفیر نے کہا کہ یہ ایسا موضوع نہیں جس پر میں عوامی سطح پربات کروں۔جب انہیں اس موضوع پر بات کرنے پر اصرار کیا گیا۔تو انہوں نے کہا کہ یہ چیز ایسی نہیں کہ جس پر میں بات کرسکوں اور نہ میں اس پر تبصرہ کروں گا۔ گارجین کی 2010کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اخبار نے لکھا کہ مغربی انٹیلی جنس ایجنسیاں یقین رکھتی ہیں کہ سعودی بادشاہت نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے لئے ساٹھ فی صد سے زیادہ ادائیگیاں کی ہیں تاکہ اس کے بدلے میں مختصر نوٹس پر وہ پاکستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان