جاپان اور پاکستان کے درمیان سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے 4 ملین ڈالر کا معاہدہ نہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

جاپان اور پاکستان کے درمیان سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے 4 ملین ڈالر کا معاہدہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 مارچ۔2015ء) جاپان اور پاکستان کے درمیان سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے 4 ملین ڈالر سے زائد معاہدہ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سلیم سیٹھی کی مصروفیات کی وجہ سے نہ ہو سکا ۔ معاہدے کی نئی تاریخ مقرر کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی حکومت پاکستان میں سماجی اقتصادی ترقی کے حوالے سے 40 کروڑ 80 لاکھ روپے مختص کئے تھے گزشتہ روز پاکستان اور جاپان کے درمیان معاہدے طے پانا تھا لیکن سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کی مصروفیت کے باعث معاہدہ طے نہ ہو پا سکا ۔

28-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان