تحریک انصاف چئیرمین عمران خان اور عارف علوی کی آڈیو ٹیپ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
تاریخ اشاعت: 2015-03-28
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

تحریک انصاف چئیرمین عمران خان اور عارف علوی کی آڈیو ٹیپ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ، بات چیت پی ٹی وی حملے کے بعد کی گئی،سرکاری ٹی وی پر حملے بارے فون کال جعلی ہے ، عارف علوی، ٹیلیفونک کال میں میر ی اور عمران خان کی آواز اصل ہے لیکن کال میں الفاظ کو تبدیل کیا گیا ، بیا ن

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 مارچ۔2015ء) عمران خان اور عارف علوی کے ایک آڈیو ٹیپ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا جس میں پی ٹی وی حملے کے بعد حملے سے متعلق بات چیت کی گئی۔ یاد رہے کہ بلیو ایریا میں دھرنے کے دوران پی ٹی آئی پر حملہ ہوا تھا جس سے متعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آء ی پر حملہ کرنے والوں میں سے کوئی بھی پی ٹی آئی کا کارکن نہیں ہے لیکن منظر عام پر آنے والی اس آڈیو ٹیپ نے بھونچال کھڑا کر دیا۔

آڈیو ٹیپ کی ریکارڈنگ کچھ یوں ہے:عارف علوی: کارکنا ن پی ٹی وی آفس کے اندر گھس گئے ہیں عمران خان : گڈ۔۔۔۔ اب کل تک نتیجہ آ جانا چاہئیے ۔ کل جوئنٹ سیشن ہے پریشر بڑھائے رکھنا تا کہ نواز شریف کل تک استعفیٰ دے دیں۔جبکہ اس کال کی آڈیو ٹیپ منظر عام پر آنے کے حوالے سے عارف علوی کا کہنا ہے کہ یہ آواز میری اور عمران خان کی ہی ہے لیکن میں نے آڈیو کال ریکارڈ نہیں کی میں پرائیویسی کا حامی ہوں ان کا کہنا تھا کہ آواز ہماری ہے لیکن بہت سے بات چیت کو مکس کر کے یہ آڈیو ٹیپ بنائی گئی ہے جس میں آواز تبدیل کر دئے گئے ہیں۔

تاہم اس سے متعلق تاحال عمران خان کا کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔ادھرتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عارف

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28-03-2015 :تاریخ اشاعت