آپریشن ضرب عضب میں آرمی میڈیکل نے شاندارخدمات سرانجام دی ہیں ، آرمی چیف

جمعہ 27 مارچ 2015 09:43

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 مارچ۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ آپریشن ضرب عضب میں آرمی میڈیکل نے شاندارخدمات سرانجام دی ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزجنرل راحیل شریف نے آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے سائنٹیفک سمپوزیم میں شرکت کی اس موقع پرآرمی چیف نے ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل سٹاف کی خدمات کوسراہااورکہاکہ آپریشن ضرب عضب میں میڈیکل کالج نے شاندارخدمات سرانجام دیں

متعلقہ عنوان :