فرانسیسی صدر دہشت گردی کیخلاف مارچ میں حصہ لینے اتوار کو تیونس کا دورہ کرینگے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

تلاش کیجئے

فرانسیسی صدر دہشت گردی کیخلاف مارچ میں حصہ لینے اتوار کو تیونس کا دورہ کرینگے

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 مارچ۔2015ء)فرانسیسی صدر فرانسو اولاندے جہادیوں کے حملے ، جس میں 21افراد ہلاک ہوئے تھے ، کے تناظر میں ”دہشت گردی کیخلاف مارچ “ میں حصہ لینے کے لئے اتوار کو تیونس کا دورہ کریں گے ، یہ بات ان کے دفتر نے بتائی۔اولاندے کے ایلسی پیلس کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بیجی کائیڈ اسیبسی کی دعوت پر جمہوریہ کے صدر تونسیا کے حکام کے زیر اہتمام دہشت گردی کیخلاف بڑے جمہوریہ مارچ میں شرکت کے لئے تیونس جائیں گے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27-03-2015 :تاریخ اشاعت