مصباح الحق نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بھی چھوڑنے کی پیشکش کردی،مصباح دورہ بنگلہ دیش ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

اسلام آباد

تلاش کیجئے

مصباح الحق نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بھی چھوڑنے کی پیشکش کردی،مصباح دورہ بنگلہ دیش کی بجائے اپنی فیملی کو وقت دینے کے خواہاں ،چیئرمین پی سی بی سے دورہ بنگلہ دیش میں شامل نہ کیے جانے کی استدعا کردی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مارچ۔2015ء) ایک روزہ انٹر نیشنل کے بعد مصباح الحق نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بھی چھوڑنے کی پیشکش کردی، مصباح دورہ بنگلہ دیش کی بجائے اپنی فیملی کو وقت دینے کے خواہشمند ہیں، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے چیئرمین پی سی بی سے دورہ بنگلہ دیش میں شامل نہ کیے جانے کی استدعا کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے شہریار خان سے کہا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش کیں کسی نوجوان کھلاڑی کو کپتانی دے کر مستقبل کے لیے کپتان تیار کرلیا جائے۔

مگر چیئرمین پی سی بی نے مصباح الحق کو دورہ بنگلہ دیش سمیت آئندہ سیریز میں کپتانی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اپنی فیملی کو زیادہ سے زیادہ وقت دینے کے خواہاں ہیں۔ دوسری جانب ورلڈ کپ کے دورہ بنگلہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26-03-2015 :تاریخ اشاعت