وزیراعلیٰ سندھ کی زرداری سے ملاقات،وزیر اعظم سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا

جمعرات 26 مارچ 2015 01:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مارچ۔2015ء)وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے آصف علی زرداری کووزیراعظم نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزوزیراعلیٰ سندھ نے سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں قائم علی شاہ نے انہیں وزیراعظم سے ہونیو الی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔دونوں رہنماوٴں کے درمیان سندھ میں امن وامان اورسیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :