لاہور،اہلیہ پرتیزاب پھینکنے والے ملزم کوجرم ثابت ہونے پرمجموعی طورپراٹھائیس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
تاریخ اشاعت: 2015-03-25
- مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

لاہور،اہلیہ پرتیزاب پھینکنے والے ملزم کوجرم ثابت ہونے پرمجموعی طورپراٹھائیس سال قید اور گیارہ لاکھ روپے جرمانہ کی سزاکا حکم

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 مارچ۔2015ء) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اہلیہ پرتیزاب پھینکنے والے ملزم قدیر علی کوجرم ثابت ہونے پرمجموعی طورپراٹھائیس سال قید اور گیارہ لاکھ روپے جرمانہ کی سزاکا حکم سنادیاہے۔استغاثہ کے مطابق ملزم قدیرنے گھریلوناچاقی پراپنی اہلیہ پرتیزاب پھینک کر اسے شدید زخمی کردیاتھا تھانہ فیکٹری ایریاپولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتارکیا اور چالان عدالت میں پیش کردیاتھاعدالت نے وکلاء دلائل اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں ملزم کو جرم ثابت ہونے پرمزکورہ سزاکاحکم سنادیاہے۔

25-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان