یوم پاکستان کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، شہری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

یوم پاکستان کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، شہری پریڈ کے مناظر دیکھنے سے محروم

اسلام آباد ‘ لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 مارچ۔2015ء) یوم پاکستان کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریڈ کے مناظر دیکھنے سے محروم ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر بھی حکومتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہو سکا وزیراعظم نواز شریف کے احکامات کے باوجود بھی ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ نہ مل سکا اور شہریوں کو یوم پاکستان کے موقع پر بھی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے اور شہری یوم پاکستان کے موقع پر 7 سال بعد ہونے والی پریڈ کے مناظر دیکھنے سے محروم رہ گئے۔

24-03-2015 :تاریخ اشاعت