کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی آج جاری ہوں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی آج جاری ہوں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 مارچ۔2015ء) ملک بھر کے 42 چھاؤنیوں میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ریٹئرننگ افسروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی کے اجراء کا سلسلہ آج منگل سے شروع ہو جائے گا الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 29 سے 31 مارچ تک جمع کرائیں جا سکیں گے کاغذات کی جانچ پڑتال 2 سے 4 اپریل تک ہو گی حمتی فہرست جن میں امیدواروں کو نشانات بھی الاٹ ہوں گے 11 اپریل کو جاری کی جائے گی پولنگ 25 اپریل کو ہو گی جبکہ حتمی نتائج 28 اپریل کو جاری کئے جائیں گے ۔

24-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان