بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پاکستان کے موقع پر پا کستا نی ہم منصب کو مبا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تلاش کیجئے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پاکستان کے موقع پر پا کستا نی ہم منصب کو مبا رکبا د،دوطرفہ مذاکرات سے ہی دونوں ممالک کے درمیان تمام تنازعات کا حل ہو سکتا ہے، نریندر مودی

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 مارچ۔2015ء) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کو مبارکباد دی ۔ پیر کے روز یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارکبادی پیغام میں نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پختہ یقین ہے کہ دوطرفہ مذاکرات سے ہی دونوں ممالک کے درمیان تمام تنازعات کا حل ہو سکتا ہے ۔ دہشت گردی سے پاک ماحول میں مذاکرات ہوں تو مذاکرات کے مثبت نتائج نکل سکتے ہیں ۔ بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہیکہ دونوں ممالک دہشت گردی کے ماحول سے پاک مذاکرات کی راہموار کریں تو تمام تصفیہ طلب معاملات گفتگو شنید سے حل ہو سکتے ہیں ۔

24-03-2015 :تاریخ اشاعت