کشمیر سمیت تمام مسائل کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتے ہیں، ممنون حسین،کشمیر کا حل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
تاریخ اشاعت: 2015-03-24
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2017 - 09:09:59 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

کشمیر سمیت تمام مسائل کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتے ہیں، ممنون حسین،کشمیر کا حل خطے میں امن کی بنیاد ہوگا،پاکستان عالمی امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سرخروہوں گے،اس جنگ میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،ہماری منزل ترقی اور جدید پاکستان ہے، صدر مملکت کا مشترکہ پریڈ سے خطاب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 مارچ۔2015ء)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھا رت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کاحل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں، کشمیر کا حل خطے میں امن کی بنیاد ہوگا،پاکستان عالمی امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سرخروہوں گے،اس جنگ میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،میں خود سرحد پر جا کر جوانوں کو گلے لگاؤں گا،ہماری منزل ترقی اور جدید پاکستان ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے 23 مارچ کے حوالے سے مشترکہ پریڈ پر منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔صدرممنون حسین نے کہا کہ کہ سات سال بعد منعقد ہونے والی پریڈ دیکھ کر میرا سر فخر سے بلند ہوا ہے،ہماری منزل ترقیات اور روشن پاکستان ہے،بزرگوں کے نقش وقدم پرچل کر پاکستان کو بھنور سے نکال سکتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی امن کے لئے کردار اتا کرتا رہے گا ،بھارت سمیت تما م مما لک کیساتھ برابری کی بنیاد پر ا اچھے تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان کو ہر قسم کے تعصبات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24-03-2015 :تاریخ اشاعت