ورلڈکپ میں شاندارکارکردگی،سرفراز احمد کو اہل خانہ نے شادی کاتحفہ دیدیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

اسلام آباد

تلاش کیجئے

ورلڈکپ میں شاندارکارکردگی،سرفراز احمد کو اہل خانہ نے شادی کاتحفہ دیدیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مارچ۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفرازاحمدکوورلڈکپ میں شاندارکارکردگی پیش کرنے پراہل خانہ نے شادی کاتحفہ دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈکپ میں شرکت کے بعدوطن واپسی پروکٹ کیپرسرفرازاحمدکے اہل خانہ نے موصوف کوشادی کاتحفہ پیش کردیااورسرفرازاحمدکی شادی طے کردی ہے ۔اہل خانہ کاکہناہے کہ سرفرازاحمدسے مشاورت کے بعدشادی کی حتمی تاریخ کاتعین کیاجائیگاتاہم صرف سرفرازاحمدکی شادی کافیصلہ کیاگیا

23-03-2015 :تاریخ اشاعت