شکرہے کہ وہاب ریاض کے باوٴنسرزسے بچ گیا،شین وائسن،میرے دل میں کوئی ناراضگی نہیں ،وہاب ریاض کی بولنگ پرانہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں،بیان،شین وائس عظیم کھلاڑی ہے ،باوٴلنگ کرواکربہت مزہ آیا،وہاب ریاض

پیر 23 مارچ 2015 08:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مارچ۔2015ء)آسٹریلوی کرکٹرشین وائسن نے کہاہے کہ شکرہے کہ وہاب ریاض کے باوٴنسرزسے بچ گیا،میرے دل میں کوئی ناراضگی نہیں ،وہاب ریاض کی بولنگ پرانہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیاپرجاری ایک بیان میں شین وائسن نے کہاکہ وہاب ریاض کے باوٴنسرزسے بچ جانابہت بڑامعجزہ ہے ،میں ان کیلئے نیک خواہشات کااظہارکرتاہوں ۔وہاب ریاض کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ شین وائسن ایک عظیم کھلاڑی ہے ،انہیں باوٴلنگ کرواکربہت مزہ آیا