یوم پاکستان پریڈ،آج موبائل فون سروس بند رہے گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
تاریخ اشاعت: 2015-03-23
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

یوم پاکستان پریڈ،آج موبائل فون سروس بند رہے گی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مارچ۔2015ء)سیکورٹی انتظامات کے تحت یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر آج(پیرکو )راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس مکمل طور پر بند رہے گی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے مطابق23مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والی یوم پاکستان پریڈ کی سیکورٹی کے پیش نظر جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیر کے روز راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل فون سروس صبح6بجے سے دوپہر2بجے تک مکمل بند رہے گی ۔

23-03-2015 :تاریخ اشاعت