یمن،حوثی صنعا سے فوج نکال لیں،صدر منصور ہادی کا مطالبہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

تلاش کیجئے

یمن،حوثی صنعا سے فوج نکال لیں،صدر منصور ہادی کا مطالبہ

عدن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مارچ۔2015ء)یمن کے صدر، عبد ربو منصور ہادی نے شیعہ حوثی باغیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جن سرکاری وزارتوں پر قابض ہیں، اْنھیں خالی کردیا جائے۔گذشتہ ماہ گھر پر نظربندی سے بچ نکلنے کے بعد، اْنھوں نے یہ بات پہلی بار یمنی عوام سے اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں کہی۔ منصور ہادی نے باغیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ دارالحکومت صنعا سے اپنی فوج واپس بلا لیں، اور اقوام متحدہ کے توسط سے جاری قومی مکالمے کی طرف لوٹیں۔

اْنھوں نے اس بات کا عہد کیا کہ سعادہ، جو شمال میں واقع حوثیوں کا گڑھ ہے، وہاں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان