سندھ میں گورنر راج کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ، خواجہ سعد رفیق ،جوڈیشل کمیشن کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
-

لاہور

تلاش کیجئے

سندھ میں گورنر راج کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ، خواجہ سعد رفیق ،جوڈیشل کمیشن کا قیام کسی کی ہار جیت نہیں ، عمران شادی کے بعد سنجیدہ ہوگئے ہیں ،کراچی آپریشن پھوڑے کی سرجری کے مترادف ہے ،سرجری کے دوران درد تو ہوگا ، کراچی آپریشن کسی جماعت کیخلاف نہیں امن وامان تباہ کرنے والوں کیخلاف ہے ،میڈیا سے گفتگو

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 مارچ۔2015ء )وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ، جوڈیشل کمیشن کا قیام کسی کی ہار جیت نہیں ہے ، عمران خان شادی کے بعد سنجیدہ ہوگئے ہیں ، کراچی آپریشن پھوڑے کی سرجری کے مترادف ہے ، سرجری کے دوران تکلیف تو ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تحریک انصاف اب سیاسی جماعت بننے جارہی ہے عمران خان اب سیاست کو سمجھنے لگے ہیں خوشی ہے کہ شادی کے بعد عمران خان میں سنجیدگی آئی جوڈیشل کمیشن کا قیام کسی جماعت کی ہار جیت نہیں ملکی ترقی کے لئے سب کو افہام وتفہیم سے معاملات کو حل کرنا چاہیے کراچی آپریشن کے مثبت نتائج مرتب ہورہے ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-03-2015 :تاریخ اشاعت