نیو یارک میں گھر میں آ تشزدگی سے 7 بچے ہلاک،2 خواتین زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
-

تلاش کیجئے

نیو یارک میں گھر میں آ تشزدگی سے 7 بچے ہلاک،2 خواتین زخمی

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 مارچ۔2015ء) امریکی شہر نیو یارک میں اچانک ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک ہوگئے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے علاقے بروکلن کے ایک گھر میں رات کے قت اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق آگ کی زد میں آکر 7 بچے ہلاک ہوگئے جن کی عمریں 5 سال سے 14 سال تک ہیں جب کہ بچوں کے ایک ہی خاندان سے تعلق کو بھی خارج از امکان نہیں کیا جاسکتا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان