دنیا جان گئی دھمکیاں اور پابندیاں غیر موثر طریقے ہیں‘ حسن روحانی ، ایران نے اپنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
تاریخ اشاعت: 2015-03-22
-

تلاش کیجئے

دنیا جان گئی دھمکیاں اور پابندیاں غیر موثر طریقے ہیں‘ حسن روحانی ، ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے حق کو مستحکم کیا اور پابندیوں کے شکنجے کو توڑ دیا ہے،ایرانی صدر کا نوروز تہوار پر قوم سے خطاب

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 مارچ۔2015ء)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں واضح طور پر سمجھ چکی ہیں کہ جوہری پروگرام پر ایران سے بات کرنے کا واحد راستہ دھمکیوں یا پابندیوں کا نہیں بلکہ عزت و احترام ہے۔انھوں نے یہ بات نئے ایرانی سال کی ابتدا میں منائے جانے والے نوروز کے تہوار پر قوم سے خطاب میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے حق کو مستحکم کیا ہے اور پابندیوں کے شکنجے کو توڑ دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’دنیا کے ممالک اور بڑی قوتیں سمجھ چکی ہیں کہ دھمکیاں اور پابندیاں غیر موثر ہیں اور درست طریقہ یہ ہوگا کہ ایرانی قوم کے ساتھ بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عزت کے ساتھ معاہدہ کیا جائے۔ ‘ان کا کہنا تھا کہ ایران نے پابندیوں کو ختم کر دیا ہے اور وہ اپنے عظیم مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔دنیا کے ممالک اور بڑی قوتیں سمجھ چکیں ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان